حملہ کرنا
پیلے مثلث سے نمایاں کھلاڑی کو فائر یا "5" دبا کر گیند دیں۔
"*" دبا کر کسی کھلاڑی کو حرکت دیں۔  شوٹ کرنے کے لئے "0" دبائیں۔
بچاؤ کرنا
حریف کو روکنا از خود سنبھالا جاتا ہے۔ 
کسی حریف کو مضبوطی سے روکنے کے لئے "0" دبا کر سلائڈ ٹیکل کا استعمال کریں۔ 
گول کیپر کو از خود سنبھالا جاتا ہے۔
کنٹرول
حملہ کرنا
اقدام
آگے دوڑیں: جوائے اسٹک اوپر / "2"
پیچھے دوڑیں: جوائے اسٹک نیچے / "8"
بائیں دوڑیں: جوائے اسٹک بائیں / "4"
دائیں دوڑیں: جوائے اسٹک دائیں / "6"
پاس: جوائے اسٹک  فائر / "5"
شوٹ: "0"
کسی کھلاڑی کو حرکت دیں: "*"
بچاؤ کرنا
اقدام
آگے دوڑیں: جوائے اسٹک اوپر / "2"
پیچھے دوڑیں: جوائے اسٹک نیچے / "8"
بائیں دوڑیں: جوائے اسٹک بائیں / "4"
دائیں دوڑیں: جوائے اسٹک دائیں / "6"
سلائڈ ٹیکل: "0"
کسی کھلاڑی کو حرکت دیں: "*"